Muhammad Akram Awan -
اےمیرےپروردگار! مجھےاورمیرےماں باپ کواورجوایمان کی حالت میں میرےگھرمیں داخل ہواس کواورایمان والےمردوں اورایمان والی عورتوں کوبخش دیجیئےاورظالموں پرتباہی اوربڑھادیجیئے۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
اے میرے پروردگار مجھ کو اور میرے ماں باپ کو اور جو ایمان لا کر میرے گھر میں آئے اس کو اور تمام ایمان والے مردوں اور ایمان والی عورتوں کو معاف فرما اور ظالم لوگوں کے لئے اور زیادہ تباہی بڑھا
Sahi International -
My Lord, forgive me and my parents and whoever enters my house a believer and the believing men and believing women. And do not increase the wrongdoers except in destruction."