Translator

Load Surah

Recitation

Display Options

إِنَّكَ إِن تَذَرْهُمْ يُضِلُّوا عِبَادَكَ وَلَا يَلِدُوا إِلَّا فَاجِرًا كَفَّارًا (27)
Muhammad Akram Awan -
کہ اگرآپ ان کوچھوڑیں گےتوآپ کےبندوں کوگمراہ کریں گےاوران سےبدکاراورکافراولادہی پیداہوگی۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
اگر تم ان کو رہنے دے گا تو تیرے بندوں کو گمراہ کریں گے اور ان سے جو اولاد ہوگی وہ بھی بدکار اور ناشکر گزار ہوگی
Sahi International -
Indeed, if You leave them, they will mislead Your servants and not beget except [every] wicked one and [confirmed] disbeliever.