Muhammad Akram Awan -
نوح (علیہ السلام) نےعرض کیاکہ اےمیرےپروردگار! انہوں نےمیری بات نہیں مانی اورایسےلوگوں کی پیروی کی جن کےمال اوراولادنےان کوزیادہ نقصان ہی پہنچایا۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
(اس کے بعد) نوح نے عرض کی کہ میرے پروردگار! یہ لوگ میرے کہنے پر نہیں چلے اور ایسوں کے تابع ہوئے جن کو ان کے مال اور اولاد نے نقصان کے سوا کچھ فائدہ نہیں دیا
Sahi International -
Noah said, "My Lord, indeed they have disobeyed me and followed him whose wealth and children will not increase him except in loss.