Muhammad Akram Awan -
اورجب اس کےسامنےہماری آیتیں پڑھی جاتی ہیں تووہ تکبرکرتےہوئےمنہ موڑلیتاہےجیسےاس نےان کوسناہی نہیں جیسےاس کےکانوں میں بوجھ ہےسواُسےدردناک عذاب کی خوش خبری دےدیجیئے۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
اور جب اس کو ہماری آیتیں سنائی جاتی ہیں تو اکڑ کر منہ پھیر لیتا ہے گویا اُن کو سنا ہی نہیں جیسے اُن کے کانوں میں ثقل ہے تو اس کو درد دینے والے عذاب کی خوشخبری سنادو
Sahi International -
And when our verses are recited to him, he turns away arrogantly as if he had not heard them, as if there was in his ears deafness. So give him tidings of a painful punishment.