Translator

Load Surah

Recitation

Display Options

وَإِذَا غَشِيَهُم مَّوْجٌ كَالظُّلَلِ دَعَوُا اللَّهَ مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ فَلَمَّا نَجَّاهُمْ إِلَى الْبَرِّ فَمِنْهُم مُّقْتَصِدٌ ۚ وَمَا يَجْحَدُ بِآيَاتِنَا إِلَّا كُلُّ خَتَّارٍ كَفُورٍ (32)
Muhammad Akram Awan -
اورجب ان پر (سمندرکی) لہریں سائبانوں کی طرح چھاجاتی ہیں تووہ خالص اعتقاد کرکےصرف اللہ کوپکارتےہیں پھرجب ان کوبچاکرخشکی کی طرف لےآتےہیں توکچھ لوگ ان میں سےاعتدال پررہتےہیں اورہماری آیتوں کا (ضِدسے) انکاروہی لوگ کرتےہیں جوبدعہد (اور) ناشکرےہیں۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
اور جب اُن پر (دریا کی) لہریں سائبانوں کی طرح چھا جاتی ہیں تو خدا کو پکارنے (اور) خالص اس کی عبادت کرنے لگتے ہیں پھر جب وہ اُن کو نجات دے کر خشکی پر پہنچا دیتا ہے تو بعض ہی انصاف پر قائم رہتے ہیں۔ اور ہماری نشانیوں سے وہی انکار کرتے ہیں جو عہد شکن اور ناشکرے ہیں
Sahi International -
And when waves come over them like canopies, they supplicate Allah, sincere to Him in religion. But when He delivers them to the land, there are [some] of them who are moderate [in faith]. And none rejects Our signs except everyone treacherous and ungrateful.