Translator

Load Surah

Recitation

Display Options

وَلَوْ أَنَّهُمْ أَقَامُوا التَّوْرَاةَ وَالْإِنجِيلَ وَمَا أُنزِلَ إِلَيْهِم مِّن رَّبِّهِمْ لَأَكَلُوا مِن فَوْقِهِمْ وَمِن تَحْتِ أَرْجُلِهِم ۚ مِّنْهُمْ أُمَّةٌ مُّقْتَصِدَةٌ ۖ وَكَثِيرٌ مِّنْهُمْ سَاءَ مَا يَعْمَلُونَ (66)
Muhammad Akram Awan -
اوراگروہ تورات اورانجیل اورجو (کتابیں) اُن پران کےپروردگارکی طرف سےنازل کیا گیا اُس کوقائم رکھتےتواپنے اوپرسےبھی اورپاؤں کےنیچےسےبھی خوب کھاتے، ان میں کچھ لوگ تومیانہ روہیں اوراُن میں بہت سےایسےہیں جن کےاعمال بُرے ہیں۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
اور اگر وہ تورات اور انجیل کو اور جو (اور کتابیں) ان کے پروردگار کی طرف سے ان پر نازل ہوئیں ان کو قائم رکھتے (تو ان پر رزق مینہ کی طرح برستا کہ) اپنے اوپر سے پاؤں کے نیچے سے کھاتے ان میں کچھ لوگ میانہ رو ہیں اور بہت سے ایسے ہیں جن کے اعمال برے ہیں
Sahi International -
And if only they upheld [the law of] the Torah, the Gospel, and what has been revealed to them from their Lord, they would have consumed [provision] from above them and from beneath their feet. Among them are a moderate community, but many of them - evil is that which they do.