Muhammad Akram Awan -
اے ایمان والو! یہوداورنصاریٰ کودوست نہ بناؤوہ ایک دوسرےکےدوست ہیں اورتم میں سےجو ان سےدوستی کرے گاتوبےشک وہ انہی میں سےہو گایقیناًاللہ غلط کاروں کوہدایت نہیں دیتے۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
اے ایمان والو! یہود اور نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ یہ ایک دوسرے کے دوست ہیں اور جو شخص تم میں سے ان کو دوست بنائے گا وہ بھی انہیں میں سے ہوگا بیشک خدا ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا
Sahi International -
O you who have believed, do not take the Jews and the Christians as allies. They are [in fact] allies of one another. And whoever is an ally to them among you - then indeed, he is [one] of them. Indeed, Allah guides not the wrongdoing people.