Muhammad Akram Awan -
اللہ فرمائیں گے یہ وہ دن ہے جس دن سچوں کواُن کا سچ فائدہ پہنچائےگااُن کوباغ ملیں گےجن کےتابع نہریں جاری ہوں گی وہ ان میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گےاللہ ان سےراضی ہوئےاوروہ اللہ سے راضی (خوش) ہوئےیہ بہت بڑی کامیابی ہے۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
خدا فرمائے گا کہ آج وہ دن ہے کہ راست بازوں کو ان کی سچائی ہی فائدہ دے گی ان کے لئے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں ابدالآباد ان میں بستے رہیں گے خدا ان سے خوش ہے اور وہ خدا سے خوش ہیں یہ بڑی کامیابی ہے
Sahi International -
Allah will say, "This is the Day when the truthful will benefit from their truthfulness." For them are gardens [in Paradise] beneath which rivers flow, wherein they will abide forever, Allah being pleased with them, and they with Him. That is the great attainment.