Muhammad Akram Awan -
جس دن اللہ پیغمبروں کوجمع فرمائیں گےپھرکہیں گےکہ آپ کو (امتوں کی طرف سے) کیا جواب ملاتووہ عرض کریں گے کہ ہمیں (ان کےدلوں کی) خبرنہیں بےشک آپ ہی غیبوں کےجاننےوالے ہیں۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
(وہ دن یاد رکھنے کے لائق ہے) جس دن خدا پیغمبروں کو جمع کرے گا پھر ان سے پوچھے گا کہ تمہیں کیا جواب ملا تھا وہ عرض کریں گے کہ ہمیں کچھ معلوم نہیں توہی غیب کی باتوں سے واقف ہے
Sahi International -
[Be warned of] the Day when Allah will assemble the messengers and say, "What was the response you received?" They will say, "We have no knowledge. Indeed, it is You who is Knower of the unseen"