Muhammad Akram Awan -
ان کی آنکھیں جھکی ہوں گی (اور) ان پرذلت چھائی ہوگی۔ یہ ہے (ان کا) وہ دن جس کااُن سےوعدہ کیاجاتاتھا۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
ان کی آنکھیں جھک رہی ہوں گی اور ذلت ان پر چھا رہی ہوگی۔ یہی وہ دن ہے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا تھا
Sahi International -
Their eyes humbled, humiliation will cover them. That is the Day which they had been promised.