Translator

Load Surah

Recitation

Display Options

وَثَمُودَ الَّذِينَ جَابُوا الصَّخْرَ بِالْوَادِ (9)
Muhammad Akram Awan -
اورثمود کےساتھ (کیا کیا) جووادئِ (قریٰ) میں پتھرتراشتے (اورگھربناتے) تھے ۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
اور ثمود کے ساتھ (کیا کیا) جو وادئِ (قریٰ) میں پتھر تراشتے تھے (اور گھر بناتے) تھے
Sahi International -
And [with] Thamud, who carved out the rocks in the valley?