Muhammad Akram Awan -
مگرانسان (عجیب ہے ) جب اس کا پروردگاراس کوآزماتاہےپھراسےعزت دیتا اورنعمت بخشتا ہےتوکہتا ہے (آہا) میرے پروردگارنےمجھےعزت بخشی ۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
مگر انسان (عجیب مخلوق ہے کہ) جب اس کا پروردگار اس کو آزماتا ہے تو اسے عزت دیتا اور نعمت بخشتا ہے۔ تو کہتا ہے کہ (آہا) میرے پروردگار نے مجھے عزت بخشی
Sahi International -
And as for man, when his Lord tries him and [thus] is generous to him and favors him, he says, "My Lord has honored me."