Muhammad Akram Awan -
اوراگراللہ تجھ کوکوئی سختی پہنچائیں تواس کےسِوااس کوکوئی دُورکرنےوالا نہیں اوراگرتم کوبھلائی عطا کریں تووہ ہرچیزپہ قادرہیں۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
اور اگر خدا تم کو کوئی سختی پہنچائے تو اس کے سوا اس کو کوئی دور کرنے والا نہیں اور اگر نعمت (وراحت) عطا کرے تو (کوئی اس کو روکنے والا نہیں) وہ ہر چیز پر قادر ہے
Sahi International -
And if Allah should touch you with adversity, there is no remover of it except Him. And if He touches you with good - then He is over all things competent.