بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
محمداکرم اعوان :
شروع اللہ کے نام سے جو بڑے مہربان نہایت رحم کرنے والے ہیں
فتح محمدجالندھری :
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
Sahi International :
In the name of Allah, the Entirely Merciful, the Especially Merciful.
قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ
(1)
محمداکرم اعوان :
کہہدیجیئےاےکافرو!
فتح محمدجالندھری :
(اے پیغمبر ان منکران اسلام سے) کہہ دو کہ اے کافرو!
Sahi International :
Say, "O disbelievers,
لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ
(2)
محمداکرم اعوان :
نہیں عبادت کرتامیں ان (بتوں) کی جن کی تم عبادت کرتےہو۔
فتح محمدجالندھری :
جن (بتوں) کو تم پوچتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا
Sahi International :
I do not worship what you worship.
وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ
(3)
محمداکرم اعوان :
اورجس کی میں عبادت کرتاہوں تم اس کی عبادت نہیں کرتے۔
فتح محمدجالندھری :
اور جس (خدا) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے
Sahi International :
Nor are you worshippers of what I worship.
وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ
(4)
محمداکرم اعوان :
اورجن کی تم عبادت کرتےہومیں ان کی عبادت کرنےوالانہیں۔
فتح محمدجالندھری :
اور (میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں
Sahi International :
Nor will I be a worshipper of what you worship.
وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ
(5)
محمداکرم اعوان :
اورنہ تم اس کی عبادت کرنےوالے (معلوم ہوتے) ہوجس کی میں عبادت کرتاہوں۔
فتح محمدجالندھری :
اور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں
Sahi International :
Nor will you be worshippers of what I worship.
لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ
(6)
محمداکرم اعوان :
تمہارےلیےتمہارادین اورمیرےلیےمیرادین۔
فتح محمدجالندھری :
تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر
Sahi International :
For you is your religion, and for me is my religion."